فرقہ پرستی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا۔